Browsing Category

خبریں

قبائلی کو ایک ہزار ارب دینے کیلئے خیبر پختونخوا سمیت کوئی صوبائی…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کو ایک ہزار ارب روپے دینے کیلئے خیبر پختونخوا سمیت کوئی بھی صوبائی حکومت تیار نہیں تھی قبائلی اضلاع کو 85ارب روپے کا بجٹ دینے کا کوئی وعدہ نہیں ہوا قبائلی اضلاع کے ساتھ…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے دی

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 79 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 79 رنز…

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔ پاکستان کی…

بارڈر کے دونوں اطراف پختونوں کوپاکستان افغانستان کی دوہری شہریت…

کوئٹہ۔پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر خطرناک الزامات ہیں، دنیا کے ارادے سخت ہے، پاکستان اقتصادی مالی طور پر پھنسا ہوا ہے، اس کا واحد علاج یہ ہے کہ ملک کی تمام سٹیک ہولڈرز، پارٹیاں، جوڈیشری،…

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے گورنر مقرر

صدر مملکت نے جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک کے تحت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

سری لنکا، پاکستان کو شکست دیکر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا نے پاکستان کو تیسری بار ایشیا کپ کے فائنل میں شکست دی ہے، سری لنکن ٹیم اس سےقبل 1986 اور 2014 میں بھی پاکستان کو فائنل میں…

خواتین ٹیبل ٹینس,بیڈمنٹن سمرٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری

ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کیلئے بھی بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں بھرپور انداز سے جاری ہے جس میں خیبر پختونخواہ کی انڈر16 اور انڈر 21گیمز کی میڈلز ہولڈرز…

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار تین سو بتیس…

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے آئندہ مالی سال برائے2022-23کیلئے 1 ہزار 332 ارب روپے کے حجم پرمشتمل سالانہ بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا صوبے کا کل کرنٹ بجٹ 913 ارب روپے رکھا گیا ہے جس میں بندوبستی اضلاع کیلئے 789 جبکہ ضم اضلاع…

مالی سال 2022-23، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ کا ترقیاتی…

خیبر پختونخوا حکومت نے 379.99 ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام تشکیل دیدیا خیبر پختونخو ا کے بندوبستی اضلاع میں310.89 ارب روپے جبکہ قبائلی اضلاع میں69.9 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈمختص کرنے کی تجویز ہے ۔ صوبائی حکومت نے ترقیاتی پروگرام…

گبین جبہ میں سنو اینڈ سپورٹس فیسٹیول کاآغاز

ضلع سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں فیسٹیول  میں سکی، آرچری، جوڈو، والی، ریسلنگ،ہائیکنگ اور دیگر سنومقابلے دو دن جاری رہیگی ڈپٹی کمشنر جنید خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور وزیراعلی محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں…