Browsing Category
کھیل
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹ سے شکست دیدی
پی ایس ایل 8 کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی، 155 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
پاکستان سپر لیگ 8 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…
پی ایس ایل 8؛ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دے دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ عماد الیون اب تک کھیلے گئے تین میچز میں کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے…
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی 18.5 اوورز میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 37 گیندوں میں 53…
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور میں حاصل کیا۔
ملتان…
پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے…
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
پشاور زلمی کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 197 رنز بناسکی اور…
اگلے سال پشاور جائیں گے: نجم سیٹھی کا پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ دبئی سے جو سفرشروع کیا وہ اب ملتان تک آگیا ہے اور اگلے سال پشاورجائیں گے۔…
انگلینڈ نے پاکستان کو پہلی بار اسکی سرزمین پر وائٹ واش کردیا
انگلینڈ نے پنڈی اور ملتان کے بعد کراچی ٹیسٹ بھی جیت کر پاکستان کو پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کردیا۔
کراچی ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل کے آغاز پر انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے لئے 55 رنز درکار تھے اور ان کے صرف 2 کھلاڑی آؤٹ…
فٹبال کی عالمی بادشاہت کا تاج ارجنٹائن کے سر پر سج گیا
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔
لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر…
فہد خواجہ دوسری مرتبہ ٹیبل ٹینس کے قومی چیمپئن بن گئے
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)واپڈا کے فہد خواجہ نے دوسری مرتبہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی کوئٹہ میں ہونیوالے مقابلے میں فہد خواجہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا،
سنگل فائل میں فہد خواجہ کا مقابلہ…