Browsing Category

سیر و سیاحت

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت نے دوبئی ایکسپواخراجات…

جمعرات کے روز صوبائی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم اور امور نوجوانان کااجلاس عوامی نیشنل پارٹی کی ممبر صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک کے زیرے صدارت منعقد ہوا اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کی…

میاندم کلچر ل اینڈ سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام…

سوات کے سیاحتی مقام میاندم میں تین روزہ فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگئی ، آخری روز جمناسٹک ، ہائیکنگ اور سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے،فیسٹیول میں کھیلوں کے ساتھ ساتھ سوات کے ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف پروگرام…

میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول 18 تا20 مارچ منعقد ہوگا ، جنید…

ضلعی انتظامیہ سوات کے زیر اہتمام میاندم کلچرل فیسٹیول 18 تا 20 مارچ پی ٹی ڈی سی موٹل میاندم میں ہوگاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے فیسٹیول میںکلچرل پروگرامز، روایتی سٹالزکے علاوہ کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔…

کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام محفل موسیقی خوماریان بینڈ نے…

خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے گلیات سنو فیسٹیول میں موسیقی محفل کا انعقادکیا گیا۔ تین روزہ گلیات سنو فیسٹیول میں منعقدہ موسیقی محفل میں خوماریان بینڈ کی پرفارمنس نے میلہ لوٹ…

محکمہ سیاحت کے سیاحتی زونز کیلئے بین الاقوامی فرم کی حدمات حاصل…

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں چار مقامات پر انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز بنانے کیلئے بین الاقوامی ملایشیاء کی کمپنی کی جانب سے ماسٹر پلان کے حوالے سے کائیٹ پراجیکٹ کے زیراہتمام ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ۔ محکمہ سیاحت…

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کو جانے والی شاہراہوں پر قیام و…

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے شعبہ سیاحت سے متعلق خصوصی وژن کے تحت سیاحتی مقامات تک رسائی کے شاہراہوں پرسہولیات سے آراستہ قیام و طعام کے قیام کویقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے وفاق کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا…

سیاح اب سوات میں بھی ویکسین لگوا سکتے ہیں

سوات میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ملک بھر کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نے جنت نظیر وادی سوات کا رخ کرلیا ہے۔ کالام، مالم جبہ، مدین، بحرین، اشو، گبرال، مہوڈنڈ اور مرغزار میں ہزاروں کی تعداد میں سیاح آئے ہیں جس سے سیاحتی مقامات کی رونقیں بھی…

محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے نئی گائیڈ لائینز اور ایس او پی جاری…

محکمہ سیاحت نے خیبر پختونخوا میں سیاحت دوبارہ کھلنے پر جنرل گائیڈ لائینز اور ایس او پیز جاری کر دئے گئے ہیں جو پورے صوبے خصوصاً ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے تمام سیاحتی مقامات پر فوری طور پر نافذ العمل ہونگے۔ ترجمان محکمہ سیاحت،…

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں سیاحتی مقامات…

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اسلام  آباد میں سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے  ایس او…

کورونا وائرس: عید پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے عید الفطر پر کورونا وائرس کے سبب تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلیات، نتھیا گلی سمیت ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بھی بند رہیں گے۔ ٹھنڈیانی، شملہ، ہرنو، سجی کوٹ بھی بند ہوں گے۔ کراچی والے ساحل سمندر پر…