بروقت آکسیجن نہ ملنے پر کورونا وائرس کے 7 مریض جاں بحق
صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ)میں بروقت آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے پر کورونا وائرس کے7 افراد بحق ہوگئے۔
اس حوالے سے ہسپتال کے ترجمان فرہاد خان نے میڈیاکو بتایا کہ آکسیجن نہ ملنے کے باعث 6…