پشاور کی مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری
پشاور میں زندہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہ آسکی جبکہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی مسلسل ایک ماہ سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے پشاور میں دو ہفتے قبل زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 200روپے سے تجاوز کرگئی تھی جو اب تک کم نہیں ہو سکی ہے…