کالجز میں اقلیتی کوٹہ نظر انداز ہونے کی شکایات، غریب طلباء و…
خیبر پختونخوا کے کالجز میں اقلیتی کوٹہ پر عمل درآمد نہ ہونے کی شکایات سامنے آگئیں جس کے بعد اقلیتی طلباء و طالبات کیلئے مزید تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے گزشتہ اپریل اور رواں برس جنوری میں اعلامیہ جاری…