سوات کے متاثرہ خاندان کی کہانی پر بنایا گیا سٹیج ڈرامہ
اقراء نیشنل یونیورسٹی پشاور میں ڈرامیٹک سوسائٹی نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور محکمہ امور نوجوانان خیبرپختونخواکے تعاون سے تھیٹر ڈرامہ کا انعقاد کیا ۔
تھیٹر کی کہانی سوات کے ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی تھی جو…