آفت زدہ چترال میں ہلال احمر کی مشقیں اختتام پزیر،رضاکاروں اور سول…
چترال میں ہلال احمر کی مشقیں اختتام پزیر ہو گئیں مشقوں میں سول ڈویفنس اور مقامی رضاکاروں نے بھی شرکت کی ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں قدرتی آفات کے دوران تمام فلاحی اداروں کا ملکر کام کے لیے پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کے زیر…