Browsing Tag

ایمل ولی خان

پختونخوا کی تقسیم پر پی ٹی آئی اور ن لیگ ایک پیج پر ہیں، ایمل ولی…

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونخوا کی تقسیم کی کوشش پہلے بھی ہوچکی ہے جس میں ن لیگ ناکام ہوچکی ہے۔ موجودہ ملکی حالات میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے اس قسم کی باتیں کرنا اتحاد کو نقصان…

اے این پی کا دہشتگردوں کو ری سیٹل کرنے کے عمل کا جوڈیشل انکوائری…

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض اور اسکے مہروں نے پختون قوم کو ایک دفعہ پھر بارود کے ڈھیر پر بٹھا دیاہے۔عمران اور اس کی ٹیم کے خلاف بہت جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں ۔ اے…

ایمل ولی خان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کردیا ہے ۔ثمر ہارون…

پشاور(نامہ نگار)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کے بیان کو پشاور کے ایک مقامی اخبار نے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کردیاجس پر ردعمل دیتے ہوئے اے این پی کی ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبائی ترجمان ثمر بلور نے اپنی ٹویٹ…

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قوم کے مستقبل کیلئے نیک شگون…

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قوم کے مستقبل کیلئے نیک شگون ہے۔منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی مد میں اصلاحات خوش آئند ہیں لیکن ابھی مزید سفر کرنا ہے۔…

اے این پی کا اپوزیشن کے اعلان کردہ مارچ میں شرکت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومتی بوکھلاہٹ تحریک انصاف کے انجام کا پتہ بتا رہی ہے۔عمران خان گھبراہٹ میں گالیوں پر اتر آئے ہیں۔ باچا خان مرکز پشاور میں خان عبدالغنی خان کی 26 ویں برسی کی مناسبت سے…

کالاباغ ڈیم بجلی بنانے کا منصوبہ نہیں ہے

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم بجلی بنانے کا منصوبہ نہیں، پنجاب کی بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہ ہے۔ کالا باغ ڈیم قصہ پارینہ بن چکا ہے، دوبارہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تواحتجاج کا میدان وہی…

مہنگائی اور بے روزگاری آسمان کو چھورہی ہے۔ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پشاور میں مقابلہ نظریاتی کارکنان اور سرمایہ دارانہ نظام کے بیچ ہے۔ اے ٹی ایم کے مقابلے میں پشاور کے عوام نظریاتی امیدوار پر اپنے…

عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم رہنماوں کے خلاف درج ایف آئی ار کے…

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے ضلعی رہنماؤں پر جھوٹے حکومتی مقدموں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیںحکومت اے این پی کو جھوٹے مقدموں اور جیلوں سے نہیں ڈرا سکتی۔ اے این پی کی سو سالہ تاریخ گواہ ہے کہ…

وفاقی وزیرداخلہ نے اے این پی کے بارے میں متنازعہ بیان پرمعذرت…

پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے وزیردفاع پرویز خٹک کی قیادت میں پیر کے روز باچاخان مرکز پشاور کا دورہ کیا اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے اے این پی بارے متنازعہ بیان پر باقاعدہ معذرت کرلی۔ وفد میں وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک کے علاوہ…

اٹھارویں آئینی ترمیم کو اگر چھیڑا گیا تو پھر پاکستان نہیں رہے گا۔…

وزیرِداخلہ کے بیان پر اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پختونوں کی قربانیوں کے تحقیقات کیلئے ٹرتھ کمیشن کے قیام اور وزیر داخلہ سے فوری استعفیٰ کا کا مطالبہ کردیا۔ وزیرموصوف عام بندہ نہیں بلکہ ریاست کا…