حکومت کا ایرا ختم کرنیکی سفارشات پر عمل شروع، 30ارب کے نامکمل…
حکومت پاکستان نے اکتوبر 2005کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے قائم ارتھ کوئک ری کنسٹرکشن اینڈ ری ہیلبلی ٹیشن اتھارٹی (ایرا)ختم کرنے کی سفارشات پر کام شروع کردیا ہے جبکہ اتھارٹی کے تحت باقی رہ جانے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد منصوبے…