38روز کی معطلی کے بعد بی آر ٹی سروس بحال، شہریوں کا رش کم ،…
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کی سروس 38روز معطلی کے بعد شروع کردی گئی ابتدائی روز بس سٹیشنز اور بسوں میں شہریوں کی کم تعداد ہی سروس استعمال کرنے کیلئے باہر آئی تاہم پیر کے روز سے دفتری امور اور تعلیمی ادارے کھلتے ہی بس سروس میں شہریوں کی تعداد…