Browsing Tag

دھماکے

نوشہرہ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر(ڈی پی او)نجم الحسن نے بتایا کہ دھماکا دریائے کابل کے ساتھ موجود مارکیٹ میں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ…