ریڈیو پاکستان کے 749ملازمین فارغ
ریڈیو پاکستان نے کنٹریکٹ، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور ڈیوٹی افسران سمیت 749ملازمین کو فارغ کردیا جبکہ ان ملازمین کی سروس جاری رکھی گئی ہے جن کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پاکستان براڈکاسٹنگ…