سیاحتی مقامات پر سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنا…
خیبرپختونخواکے نگران وزیرصنعت و حرفت اور فنی تعلیم محمد عدنان جلیل نے کہاہے کہ ہمارے صوبے کو اللہ تعالی نے قدرتی حسین اور نظاروں پرمشتمل بیش بہا سیاحتی مقامات سے نوازا ہے تاہم ان وادیوں اور مقامات کو سیر و سیاحت کیلئے سہولیات کی…