Browsing Tag

ضلع مانسہرہ

کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک:…

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک ہے، رک جائیں اور لیڈر شپ کا مظاہرہ کریں، انسانی جانوں اور معیشت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے ٹویٹ…