محکمہ پاور اینڈ انرجی ضم اضلاع کے سالانہ ترقیاتی فنڈز استعمال…
پشاور(عزیز بونیرے )محکمہ پاور اینڈ انرجی قبائلی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے میں ناکام ،خیبر پختونخوا میں نو سال سے زائد عرصہ تک برسر اقتدار رہنے والی تحریک انصاف کی حکومت وفاق سے صوبے کے حقوق حاصل کرنے میں ناکام ہونے…