تہکال واقعہ انکوائری کمیشن نے رپورٹ مکمل کمیشن نے رپورٹ جمع کردیا
پشاورہائی کورٹ کے جسٹس لعل جان خٹک کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن نے رضی اللہ عرف عامر تہکالے کیس کی انکوائری رپورٹ مکمل کرکے خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کردی 18 جون کو تہکال کے رہائشی رضی اللہ عرف عامرتہکالے کی نشہ کے حالت میں پولیس…