Browsing Tag

قبائلی اضلاع

قبائلی کو ایک ہزار ارب دینے کیلئے خیبر پختونخوا سمیت کوئی صوبائی…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کو ایک ہزار ارب روپے دینے کیلئے خیبر پختونخوا سمیت کوئی بھی صوبائی حکومت تیار نہیں تھی قبائلی اضلاع کو 85ارب روپے کا بجٹ دینے کا کوئی وعدہ نہیں ہوا قبائلی اضلاع کے ساتھ…

پی ٹی آئی حکومت میں قبائلی اضلاع کو صحت کارڈ پروگرام سے نکالا…

پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نصیر اللہ نے قبائلی اضلاع کو صحت کارڈ پروگرام سے نکالے جانے کا اعتراف کرلیا۔ رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نصیر اللہ نے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں…

قبائلی اضلاع کیلئے 50ارب مختص، داسو ڈیم 55ارب مہمند ڈیم کیلئے…

وفاقی حکومت نے مالی سال 2022-23کے پبلک سیکٹرڈویلپمنٹ پروگرام میں قبائلی اضلاع کیلئے 50ارب روپے گرانٹ کے طور پر تجویز کردئے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص رقم اس کے علاوہ ہے جبکہ خیبر پختونخوا کی جامعات، مہمند اور داسوڈیم سمیت…

قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر صرف29فیصد فنڈ خرچ

خیبر پختونخوا حکومت رواں مالی سال 2021-22ء کے8ماہ میں قبائلی اضلاع کیلئے ترقیاتی بجٹ کا زیادہ تر حصہ خرچ نہ کرسکی۔ 3محکمے اس عرصہ کے دوران ایک بھی کوڑی خرچ نہ کر سکی۔ 8ماہ کے دوران قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر صرف29فیصد فنڈ خرچ کیا…

قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں اربوں روپے ہیرا پھیری کا الزام

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے قبائلی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں43ارب روپے کی ہیرا پھیری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خرد برد کی گئی رقم کی تحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گزشتہ…

قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات!

خدا خدا کر کے خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کی ہدایت اور سیاسی جماعتوں کے دبا پر پہلے مرحلے میں صوبے کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو کروانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ باقی ماندہ اٹھارہ اضلاع میں الیکشن…

خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع میں بندوبستی اضلاع کے لوگوں کو…

محکمہ صحت ڈائریکٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضم اضلاع میں 481 نرسسز پوسٹوں پر 461 افراد کا تعلق بندوبستی اضلاع ہیںجس میں77 فیصد لوگوں کا تعلق ملاکنڈ ڈویژن سے ہے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات ناگزیر!

پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان ہو چکا ہے جو دو مراحل میں ہونگے پہلے مرحلے میں کنٹونمنٹ بورڈز اور دوسرے مرحلے میں ویلیج اور نیبرینگ کونسل کے انتخابات ہونگے دنیا میں جہاں کہیں ترقی ہوئی ہے وہاں آپ کو بلدیاتی ادارے فعال…

انضمام کے بعد قبائلی اضلاع کے ترقی کیلئے متحد ہونا ہوگا ۔علی…

قومی وطن پارٹی کے رہنما علی رحمان شلمانی نے کہا کہ قبائلی عوام کے ساتھ وہ سلوک نہ کیا جائے جو ایک دہائی پہلے کیا گیا ہے 1901 سے 2018 تک یہاں آئین اور قانون نہیں تھا اب قبائلی اضلاع میں آئین پاکستان کو نافذ کردیا گیا ہے ، ان…

حکومت قبائلی اضلاع کے ساتھ کیئے گئے وعدے پوری کریں۔ملک دریا خان

قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں انضمام کے وقت حکومت نے ترقیاتی کاموں کیلئے سو ارب روپے پیکج دینے کا وعدہ، ضم شدہ اضلاع میں 5 سال تک کسی بھی قسم کے ٹیکسز سے مستثنیٰ اور دیگر اعلانات پر تاحال عمل درآمد نہ وہنے کی وجہ سے قبائلی…