نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں شکست، پی ٹی آئی میں اختلافات کی وجوہات…
نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست سے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آ گئیں۔
لیاقت خٹک نوشہرہ سے اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے لیکن پرویز خٹک راستے میں آڑے آگئے۔
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اپنے…