خیبر پختونخوا حکومت نے 9محکموں کو 35کروڑ روپے سے 70نئی گاڑیاں…
خیبر پختونخو ا حکومت نے 9محکموں کو 35کروڑ 8لاکھ 92ہزار روپے کی 70نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی تمام محکموں کو پرانی اور ناکارہ گاڑیاں محکمہ انتظامیہ کے سپر د کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
سیکرٹری خزانہ خیبر پختونخوا کی سربراہی میں…