کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات ،مردان ، ملاکنڈ اور دیر میں گرائونڈز…
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری 1000 پراجیکٹس کے تحت مردان کی سب تحصیل رستم میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے جس میں 151 کنال اراضی پر کام جاری ہے '65 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے'ڈائریکٹر پراجیکٹ مراد علی…