وادی چترال کا تاریخی بروغل فیسٹیول کا آغاز
وادی چترال کی خوبصورت وادی بروغل کا تاریخی فیسٹیول چترال اپر میں آغاز ہو گیا ۔ ڈپٹی کمشنر چترال اپر شاہ سعود نے یاک پولو کے میچ سے فیسٹیول کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا ، پاک فوج ، چترال سکائوٹس ،ضلعی…