ضلع خیبر میں ذخہ خیل قوم نے پولیو مہم سے بائیکاٹ کردیا ۔
پاک افغان بارڈر پر واقع ذخہ خیل قوم نے پیر کے روز سے خیبر پختونخوا میں شروع ہونے والی پولیو قطرے سسوبی کنڈاو بارڈر کو کھولنے کے ساتھ مشروط کردیا گیا
منگل کے روز ضلع خیبر کے ذخہ خیل میں تین یونین کونسل کے رہائشیوں نے حکومت کی…