پشاور دھماکا: شہداء کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے دینے کی منظوری
خیبرپختونخوا کابینہ نے پشاور کی کوچہ رسالدار شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے، زخمیوں کے لیے 5 لاکھ فی کس اور معمولی زخمیوں کے لیے 2 لاکھ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ…