عالمی ٹریول اینڈ ٹورزم انڈسٹری کو مکمل بحالی کیلئے 2023ء تک…
کووڈ۔19 کی عالمی وبا سے قبل سفروسیاحت کا شعبہ بین الاقوامی معیشت کا اہم جزو اور بین الاقوامی پیداوار کے 10 فیصد حصہ کا مالک تھا۔
سفروسیاحت کی صنعت عالمی جی ڈی پی میں 10 فیصد کی حصہ دار، 32 کروڑ سے زائد افراد کا روزگار وابستہ، وبا کی وجہ…